اہم خبریں

سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی کے تین مقدمات کی سماعت کرے گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پولیس نے صحافیوں کو کیس کی کوریج سے روک دیا۔ جس پر صحافیوں نے پولیس سے سوال کیا کہ ہم مقدمات کی کوریج نہیں کر سکتے؟

صحافیوں نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ بیٹ رپورٹرز ہیں اس پر پولیس اہلکار نے کہا کہ آپ جو بھی ہیں کمرہ عدالت میں نہیں جاسکتے۔بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی کے تین مقدمات کی سماعت کرے گےجسٹس ہاشم خان کاکڑ سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کریگاتین رکنی بینچ سائیفر،توشہ خانہ، اور ہتک عزت کیسز کی سماعت کریگا۔

عدالتی بینچ بشری بی بی کی ضمانت کیخلاف پنجاب کی اپیل پر بھی سماعت کریگابانی تک ذاتی معالجین کی رسائی کی استدعا بھی کیجائے گی ذرائع محمود اچکزئی راجہ ناصر عباس بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ پہنچ گئےلطیف کھوسہ سلمان صفدر سلمان اکرم راجہ بھی عدالت پہنچ گئےوزیر اعلی سہیل آفریدی نور الحق قادری بیرسٹر علی ظفر بھی عدالت پہنچ گئے ایڈووکیٹ شمسہ کیانی ایڈووکیٹ علی بخاری بھی کمرہ عدالت میں موجودہیں۔

مزید پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر ایٹ تک پہنچنے کیلئے پاکستان کو آج نمیبیا کیخلاف لازمی فتح درکار

متعلقہ خبریں