ہنگو(اے بی این نیوز)ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو اسلام الدین خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہنگو اسلام الدین خان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی اسلام الدین خان کی نمازجنازہ پولیس لائن میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: سوریا کمار یادیو کی عثمان طارق کے انداز میں بولنگ، ویڈیو وائرل















