راولپنڈی (اے بی این نیوز) عمران خان سے ملاقات کے دن ان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا۔
ادھر پولیس نے اوکاڑہ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کو حراست میں لے لیا۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق مہر عبدالستار اوکاڑہ میں درج مقدمات میں اشتہاری ملزم ہے، اسے اوکاڑہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کی کال پر اب عوام کان نہیں دھرتے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز















