ہنگو (اے بی این نیوز) فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے صوبائی امیر کے بیٹے اور دو پوتے زخمی ہو گئے۔
درسمند میں پیش آنے والے واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈی پی او ہنگو کا کہنا تھا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بیٹسمین ڈیوڈ ملر کو گرین سنگل مل گیا















