اہم خبریں

ایران سے افسوسناک خبر آگئی

ہرمزگان (اے بی این نیوز) ایرانی بندرگاہ بندر عباس پر دھماکا ہوا ہے۔

ایرانی میڈیا نے بندر عباس کی مشہور بندرگاہ پر دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی میڈیا نے اس بات کی تردید کی ہے کہ دھماکے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں‌:ایرانی آرمی چیف کی امریکا کو سخت وارننگ جاری ، جانیے اہم تفصیلات

متعلقہ خبریں