اہم خبریں

انڈر 19ورلڈ کپ، بھارت نے بنگلادیش کو شکست دیدی

زمبابوے (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 18 رنز سے شکست دے دی، میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس طریقہ کار کے تحت ہوا۔

بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 49ویں اوور میں 238 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ابھیگیان کنڈو 80 اور سوریا ونشی 72 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 29 اوورز میں 165 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 29 ویں اوور میں 146 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مصافحہ کیا، میچ شروع ہونے سے قبل ٹاس پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے مصافحہ نہیں کیا۔
8 فروری کو ملک گیر ہڑتال یقینی، عوام تیار رہیں‌ ،علی بخاریمزید پڑھیں‌:

متعلقہ خبریں