راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے چھ ناموں کی فہرست بھیجی گئی ہے۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کا روز، گزشتہ روز چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائی گئی تھی۔
ملاقات کی فہرست میں 6 لوگوں کا نام شامل کیا گیا تھا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور بشریٰ بی بی کی فیملی کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں: بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا، اختیار ولی















