اہم خبریں

بلوچستان سے افسوسناک خبر

کوئٹہ (اے بی این نیوز) پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پنجگور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:کراچی تباہی سے بچ گیا، چار ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد

متعلقہ خبریں