اہم خبریں

مستفیض الرحمان نے لب کشائی کر دی

ڈھاکہ (اے بی این نیوز) کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے باہر کرنے کی تصدیق کر دی، اس حوالے سے بنگلہ دیشی بولر کا بیان سامنے آیا ہے۔

فرنچائز کے مطابق رہائی کا عمل بی سی سی آئی کی ہدایات کے بعد مشاورت اور طریقہ کار کے بعد کیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیواجیت سائکیا کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو ہدایت کی گئی تھی کہ مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے الگ کیا جائے۔

بنگلہ دیشی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مستفیض الرحمان نے کہا کہ اگر آپ کو ڈراپ کر دیا گیا تو آپ اور کیا کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:مودی حکومت پر عالمی تنقید،وال اسٹریٹ جرنل کی کھلی چارج شیٹ نے سب کو ہلا دیا

متعلقہ خبریں