اہم خبریں

جسٹس خالد یوسف چوہدری کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی وزیراعظم آزاد کشمیر کی سرکاری ایڈوائس

اسلام آباد (بشارت عباسی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو جسٹس خالد یوسف چوہدری کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی سرکاری ایڈوائس بھیج دی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس اقدام سے عدالت کی مستقل کارروائیوں اور عدالتی استحکام کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں‌:لکی مروت،سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب کمانڈر مارا گیا

متعلقہ خبریں