اہم خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز دورے کی تاریخیں جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں۔

پاکستانی ٹیم آئندہ سال 15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے دورے کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیں‌:پیچھے نہیں ہٹیں گے، لیڈر کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہیں گے،شفقت اعوان

متعلقہ خبریں