تائیوان (اے بی این نیوز) ہوالین شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تائی پے سے تائیوان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔
دارالحکومت تائی پے میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ زیر زمین 31.6 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
حکام کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا اعلان















