اہم خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا افغانیوں‌کے خلاف سخت فیصلہ

امریکہ (اے بی این نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے افغان خصوصی تارکین وطن کے ویزے معطل کر دیئے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغان نژاد نیشنل گارڈ کے اہلکاروں کی برطرفی کے بعد افغان ٹرمپ نے پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں اور خصوصی امیگرنٹ ویزا رکھنے والوں کا حفاظتی استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغانستان ان 12 ممالک میں شامل ہے جن پر جون میں مکمل سفری پابندی عائد کی گئی تھی، جن میں افغانستان بھی شامل تھا، ان 12 ممالک کے لیے خصوصی تارکین وطن کے ویزوں پر بھی نئی پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسکریننگ، جانچ اور معلومات کے تبادلے میں ناکامی والے ممالک کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیں‌:گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات ملتوی

متعلقہ خبریں