اہم خبریں

میسی کا دورہ بھارت، 10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی

کولکتہ (اے بی این نیوز) اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فٹبالر لیونل میسی کولکتہ اسٹیڈیم میں صرف 10 سے 20 منٹ تک رہے جس سے شائقین ناراض ہوگئے۔


شائقین نے غصے میں آکر اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کی اور شکایت کی کہ میسی کو تمام رہنماؤں اور وزراء نے گھیر لیا اور ہمیں کچھ نظر نہیں آیا۔

شائقین نے یہ شکایت بھی کی کہ میسی نے نہ تو فٹبال کو لات ماری اور نہ ہی کچھ اور، یہ بدترین واقعہ تھا جہاں میسی صرف 10 منٹ کے لیے آئے۔


مزید پڑھیں‌:بلاسود قرضوں کی فراہمی کی تقریب، امیر جماعت اسلامی کا خطاب

متعلقہ خبریں