اہم خبریں

وزیراعظم نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری صدرکوبھجوادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری صدرکوبھجوادی۔ فیلڈمارشل عاصم منیرآرمی چیف کےساتھ سی ڈی ایف بھی تعینات ہوں گے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے۔ وزیراعظم نےائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی 2 سال کی توسیع کی منظوری دیدی۔
توسیع کا اطلاق ان کی موجودہ 5 سالہ مدت ملازمت کے مارچ 2026 میں مکمل ہونے پر ہو گا۔
مزید پڑھیں :نوٹیفکیشن پراسس میں ہےکسی بھی وقت جاری ہو سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

متعلقہ خبریں