اہم خبریں

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     ) پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل سمندر اور زمین پر کامیابی سے اہداف کا نشانہ بنا سکتا ہے۔
ویپن سسٹم سٹیٹ آف دی آرٹ،گائیڈنس،جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میزائل کے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔ یہ کامیابی پاکستان کی ٹیکنالوجیکل مہارت اور پاک بحریہ کے عزم کا ثبوت ہے۔ صدر،وزیر اعظم،فیلڈ مارشل،سروسز چیف کی سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباددی۔

مزید پڑھیں :سوئی ناردرن گیس کمپنی کے دعوے ٹھس، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بچے بغیر ناشتے کے سکول جا نے پر مجبور

متعلقہ خبریں