دوحہ (اے بی این نیوز) ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دوحہ میں شیڈول ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں سری لنکا اے نے ٹاس جیت کر پاکستان شاہینز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اے نے بھارت اے کو سپر اوور میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
مزید پڑھیں:پی سی بی کا پی ایس ایل 11 کے چیمپئنز کے لیے انعامی رقم کا اعلان















