اہم خبریں

شکارپور سے کوئٹہ آنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

شکارپور(اے بی این نیوز)شکارپور سے کوئٹہ آنے والی 18 انچ کی گیس پائپ لائن مچ کے قریب تباہ ہو گئی۔گیس پائپ لائن کی تباہی سےکوئٹہ سمیت متعدد اضلاع کوگیس کی سپلائی معطل ہوگئی

سوئی سدرن گیس کمپنی کےمطابق پائپ لائن کی مرمت تک کوئٹہ کو صرف کھانے کے اوقات میں ہی گیس فراہم کی جائےگی۔

ایس ایس جی سی کےمطابق سیکورٹی کلیئرنس ملنےپرگیس پائپ لائن کی مرمت شروع کی جائے گی،گیس کی پائپ لائن کا واقعہ تخریب کاری ہے یا لیکج، اس سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: بھارتی سکھ یاتری سربجیت کور نے اسلام قبول کرکے پاکستانی شہری سے نکاح کرلیا

متعلقہ خبریں