اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے رابطہ کیا ہے اور پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اے این پی کو عشائیے میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے، جس پر اے این پی نے اپنی نمائندگی کے لیے حاجی ہدایت اللہ کو بھیجنے کی یقین دہانی کی ہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم کا عشائیہ،بڑی پارٹی کا شرکت سے انکار،جا نیئے جماعت کا نام















