تربت (اے بی این نیوز)بلوچستان کے شہر تربت کے نواحی علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویز حکام کے مطابق لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔لیویز حکام کا بتانا ہے کہ چاروں نوجوان 5 روز قبل پکنک پر گئے تھے، قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
مزید پڑھیں: افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،7 افراد ہلاک ،150 زخمی















