اہم خبریں

عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کارکن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

سائبر کرائم ایجنسی نے گزشتہ رات خولہ چوہدری کو دو ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس پر گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیں‌:راہول گاندھی نے وزیر اعظم مودی اور فضائیہ کے جنرل کا واقعہ سنایا

متعلقہ خبریں