اہم خبریں

بیرون ملک روانگی ناکام! پی ٹی آئی کی خاتون رکن اور شوہر کو آف لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز)‌پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی رکن خولہ ادریس کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

خولہ ادریس چوہدری اور ان کے شوہر کو نیو اسلام آباد سے سعودی عرب جاتے ہوئے روک لیا گیا۔

خولہ ادریس کے شوہر بھی ساتھ تھے۔

ذرائع کے مطابق دونوں کو سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پی ٹی آئی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا

متعلقہ خبریں