اہم خبریں

پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے ،نواز شریف کی شہباز شریف سے گفتگو

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نےجاتی امراءمیں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی،جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔

صدرمسلم لیگ ن نوازشریف کاکہناتھا کہ ملکی معیشت کوہم نےزیادہ سےزیادہ مضبوط کرناہے وقت گزرنے کےساتھ ساتھ پاکستان ترقی کی جانب جارہاہے۔نوازشریف نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا شہبازصاحب آپ کی انتھک محنت کی دنیابھی تعریف کرتی ہے۔
مزید پڑھیں: کیا کل( پیر)عام تعطیل ہوگی؟

متعلقہ خبریں