اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان،فتنہ الخوارج کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید،11 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (اے بی ا ین نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹ لالوکےقریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کوسی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ۔ سیکیورٹی فورسزنے علاقےکو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔
مزید پڑھیں: ہانگ کانگ،کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا

متعلقہ خبریں