جنوبی وزیرستان (اے بی این نیوز)جنوبی وزیرستان کے ملحقہ سرحدی علاقوں میں پاک فوج نے متعدد افغان چوکیاں مکمل تباہ کر دیں۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افواجِ پاکستان افغان پوسٹوں پر پاکستانی جھنڈا لہرا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: افغانستان کی اشتعال انگیزی ،پاک فوج کا بھرپور جواب دینے پر صدر ،وزیراعظم کا خراج تحسین