اہم خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت منسوخ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ 2کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اگلی تاریخ آج اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں دی جائے گی۔رات گئے عدالتی عملے کی جانب سے وکلاء صفائی اور پراسیکوشن ٹیم کواس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: آزاد کشمیر کی صورتحال،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

متعلقہ خبریں