اہم خبریں

بھارتی سپریم کورٹ کے ایک ممتاز جج نے لائیو شو میں اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت کی ایک ممتاز شخصیت، سابق سینئر جج اور سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک پاکستان کے نجی چینل ڈیجیٹل پر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جسٹس کاٹجو نے ایک نجی ڈیجیٹل چینل کے پاکستانی سینئر صحافی اینکر سے اسلام قبول کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور سینئر صحافی اینکر نے ایک انٹرویو کے دوران انہیں کلمہ پڑھایا تھا۔

یاد رہے کہ جسٹس مارکنڈے کاٹجو کے اسلام قبول کرنے پر انتہا پسند بھارتی صحافیوں اور حکومتی سطح پر شدید غصہ اور ناراضگی پائی جاتی ہے۔

لیکن دوسری طرف دائیں بازو کے لوگ بھی ہیں جو جسٹس کاٹجو کے فیصلے کی تعریف کر رہے ہیں۔

جسٹس کاٹجو بھی مسلمان ہونے کے فوراً بعد پاکستان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ ان کا مکمل انٹرویو یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:عید میلاد النبیﷺ پر صدرمملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی معافی دیدی

متعلقہ خبریں