اہم خبریں

سکیورٹی خدشات،جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا

سبی (اے بی این نیوز) پشاور سے کوئٹہ جانیوالی جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سبی میں روک گیا۔جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو بذریعہ کوئٹہ بھجوایادیا گیا ۔

علاوہ ازیں آج پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کردی گئی۔
مزید پڑھیں: آج عید میلاد النبیؐ مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے

متعلقہ خبریں