اہم خبریں

توشہ خان ٹو کیس ،یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں سماعت مقرر

راولپنڈی (اے بی این نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں مقررکردی گئی۔توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند کریں گے،اس حوالے سے ملزمان کے وکلاء کوبھی آگاہ کر دیا گیاہے۔

کیس میں اب تک 24 میں سے 11گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے ہیں،ان پر جرح بھی مکمل ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں: پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

متعلقہ خبریں