اہم خبریں

ہیڈ قادر آباد، سیلابی صورتحال کےباعث بند توڑدیا گیا

قادر آباد(اے بی این نیوز)پاک فوج کےجوان موقع پر پہنچ گئےتیاریاں شروع قریبی مساجد میں اعلان ہو رہا ہے کہ لوگ اپنے مال مویشی لے کر محفوظ مقام کی طرف منتقل ہو جائیں۔سیالکوٹ اور وزیرآباد کو بچانے کا فیصلہ۔

گوجرانوالہ کے مقامات پر دریائے چناب کے بند توڑے دیئے گئے۔دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد کے مقام پر انتہائی خطرناک اونچے درجے کا سیلاب، قادر آباد کے مقام پر بند توڑ دیا گیا۔ منڈی بہاوالدین میں نقصان کا خدشہ۔


مزید پڑھیں: روسی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات طےپاگئی

متعلقہ خبریں