اہم خبریں

ہنگو میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ایف سی اہلکار شہید 17 زخمی

ہنگو(اے بی این نیوز)ہنگو میں فرنٹئیر کا نسٹیبلری کےقلعے پر دہشتگردوں نےحملہ کردیا،حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید، 17 زخمی ہوگئے۔ہنگومیں دوآبہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں طورہ وڑی کےمقام پرایف سی قلعےپردہشتگردوں نے حملہ کردیا،پولیس اور ایف سی جوانوں کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔

دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 17زخمی ہوگئے،پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشتگرد فرار ہوگئے،پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں: سعودی عرب ،غیر ملکی ورکرز کیلئے بھی پنشن اسکیم شروع کرنیکی تیاری

متعلقہ خبریں