اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری حج سکیم 2026،درخواستوں کی وصولی کاپہلامرحلہ مکمل،ترجمان مذہبی امور کے مطابق
آن لائن پورٹل اورنامزدبینکوں میں جمع درخواستوں کی تعداد71ہزارسےتجاوز۔
اخراجات کی پہلی قسط کیساتھ درخواستوں کی وصولی11تا16اگست تک جاری رہےگی۔
دوسرےمرحلےمیں غیررجسٹرڈعازمین حج بھی درخواست جمع کرواسکیں گے۔
بیرون ملک مقیم افرادمیڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ وطن پہنچنےپرجمع کروائیں گے۔
کوٹہ مکمل ہوتےہی حج درخواستوں کی وصولی روکنےکااعلان کردیاجائےگا۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ جا نئے