اہم خبریں

مالا کنڈ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 61 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
61 مزید پڑھیں: ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار سے زائد پاکستانی قید، سعودی عرب سر فہرست

متعلقہ خبریں