لاہور(اے بی این نیوز)سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کا انتقال 87 برس کی عمر ہوا۔
جسٹس (ر) میاں اللہ نواز 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے اور انہیں 2000 میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کیا گیا۔میاں اللہ نواز 5 ماہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں: نادرا نے ملک بھر میں جانشینی سرٹیفکیٹ کی درخواست جمع کرانیکی سہولت فراہم کردی