اسلا م آباد( نیوز ڈیسک)بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے جون کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے لئے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے جون کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے لئے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:کوہستان کرپشن سکینڈل میں 5اہم ملزمان گرفتار