اسلام آباد (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوبی ایشیا کے دورے کے دوران ستمبر میں پاکستان پاکستان کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
وہ جنوبی ایشیا کے دورے کے دوران بھارت بھی جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ امریکی صدر دہلی میں کواڈ لیڈرز سمٹ میں شرکت کریں گے اور دہلی روانگی سے قبل اسلام آباد میں قیام کریں گے ، اسلام آباد سے دہلی روانہ ہو کر کواڈ سمٹ میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے افغان مہاجرین کے انخلاء پر حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی