اہم خبریں

آئندہ 48سے72 گھنٹے اہم،جا نئے پی ٹی آئی کتنا بڑا اعلان کرنے جا رہی ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں حامد رضا نے انکشاف کیا کہ اگلے48سے72گھنٹوں میں احتجاج تحریک کااعلان کرسکتےہیں،ہماراپیپرورک تیارہے، بھارت کیجانب سےڈرون حملوں کےبعدبانی کی پیرول پررہائی کیلئےدرخواست دی۔
جےیوآئی کیساتھ معاملات طےپاچکےتھے،بانی کاپیغام بھی پہنچایاگیاتھا۔ جب تک بانی پی ٹی آئی جیل سےباہرنہیں آئیں گے سیاسی استحکام نہیں آئےگا۔

مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت آ گئی ،جانئے فی لٹر کتنا مہنگا ہو نے جا رہا ہے

متعلقہ خبریں