اہم خبریں

ممکنہ پاک بھارت جنگ،امریکی صدر ٹر مپ بھی رکوانے کے لئے متحرک

واشنگٹن ( اے بی این نیوز) امریکی صدر پاک بھارت کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق وزیرخارجہ مارکوروبیو دونوں ممالک سے رابطے میں ہیں۔
ٹرمپ چین پر یکطرفہ طورہر ٹیرف کم نہیں کریں گے۔
برطانیہ کیلئے بنیادی ٹیرف 10فیصد رہے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں :بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری ،جنگی بحری بیڑا تعینات،ٹیلی گراف کا دعویٰ

متعلقہ خبریں