اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی و زیرمملکت برائےخارجہ عادل الجبیرکی ملاقات۔ذرائع کے مطابق
ملاقات میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال،پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کےامورپربھی گفتگو کی گئی۔