شکرگڑھ(اے بی این نیوز) سکیورٹی ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج کا ڈرون پاکستان رینجرز نے مار گرایا ، ڈرون کے ذریعے در اندازی کی ناکام کوشش صبح کے وقت کی گئی ۔
پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے میں مصروف ہے۔
مزید پڑھیں: پاک فوج کا منہ توڑ جواب،بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ،35 زخمی