مظفرآباد(اے بی این نیوز)بھارت کا بزدلانہ حملہ ،دشمن کی خاکی ٹیکری پوسٹ پاکستانی آرٹلری نے قبضہ کرلیا،ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب جاری۔
بھارتی خاکی ٹیکری پوسٹ کو پاکستانی آرٹلری نے تباہ کر دیا ، پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا جواب بھر پور طریقے سے جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں: پاک فوج نے 3 بھارتی لڑاکا طیارے مارگرائے،بھارتی میڈیا کا اعترادف