اہم خبریں

پہلگام فالس فلیگ نے بھارتی فوج کو پاگل کردیا،آپسی لڑائی،5سکھ فوجی ہلاک

بارامولا سیکٹر ( اے بی این نیوز    ) پہلگام فالس فلیگ نے بھارتی فوج کو پاگل کردیا۔ اہلکار بوکھلاہٹ میں لڑ پڑے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 5 سکھ فوجی ہلاک۔ ذرائع کے مطابق جاپالہ بریج ۔ بارامولا سیکٹر میں بھارتی فوج کی2 یونٹس کے درمیان دو بدو لڑائی ۔ واقعہ دوران پٹرولنگ کے دوران پیش آیا۔ اس واقعہ پر 13 سکھ لائٹ انفنٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا، جانئے تفصیل اور تاریخ بارے

متعلقہ خبریں