اسلام آباد ( )ایل ا وسی پر2دہشت گرد ہلاک کرنےکابھارتی جھوٹ بےنقاب ہو گیا۔ سرجیورمیں2مبینہ دہشت گردوں کوہلاک کرنےکابھارتی دعویٰ جھوٹ نکلا۔ سرجیورکےمقامی رہائشیوں نےسچ سےپردہ اٹھادیا۔ رہائشی نے بتایا کہ
ہم صدیوں سےسرجیورمیں قیام پذیر،مال مویشی چراناہمارا پیشہ ہے۔ مال مویشی گم ہوجائےتوہم اسے ڈھونڈنےکی کوشش کرتےہیں۔ ہمارےبزرگ ملک فاروق اورمحمددین ایل اوسی کےقریب مال مویشی ڈھونڈنےگئے۔
دونوں بزرگوں کوبھارتی فوج نےشہیدکردیا۔ نہتےافرادکوشہیدکرنابھارتی فوج کاوتیرہ ہے۔ دونوں بزرگوں کودہشت گرد کہہ کرشہیدکرناناانصافی ہے۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں ٹریفک کا رش کم کرنے کیلئے نئے منصوبوں کی منظوری