راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان سپرلیگ سیزن10کی رنگارنگ افتتاحی تقریب۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شاندارآتشبازی کامظاہرہ کیاگیا۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کاآغازقومی ترانےسےہوا۔ پی ایس ایل10کےآفیشل ترانےپربڑےسٹارزنےایک ساتھ پرفارم کیا۔ علی ظفر نے میلہ لوٹ لیا.
راولپنڈی سٹیڈیم میں فلائنگ مین کی انٹری۔ فلائنگ مین نے پی ایس ایل ٹرافی سٹیج تک پہنچائی۔ پی ایس ایل10کاپہلامیچ اسلام آباداورلاہور کےدرمیان کھیل جائےگا۔
راولپنڈی:پی ایس ایل10کےپہلےمیچ کاٹاس8بجےہوگا۔
راولپنڈی سٹیڈیم میں فلائنگ مین کی انٹری۔ فلائنگ مین نے پی ایس ایل ٹرافی سٹیج تک پہنچائی۔ عابدہ پروین صوفیانہ کلام پیش کریں گی۔
علی ظفر، ابرارالحق، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائےگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر رات ساڑھے 8بجے آمنے سامنے ہونگے۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا۔
مزید پڑھیں :کوٹہ بڑھانے کی درخواست منظور ، 10 ہزار اضافی پاکستانی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے