اہم خبریں

صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ، کراچی ہسپتال منتقل

کراچی(اے بی این نیوز)صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، آصف زرداری کو ہنگامی طورپرنوابشاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا ، صدر مملکت کے میڈیکل ٹیسٹ لئے گئے ۔صدر مملکت انفکیشن کے باعث شدید متاثر ہیں

آصف زرداری کو انفیکشن کے باعث بخار ہوگیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ خاندانی زرائع کے مطابق صدر زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم کی نگرانی میں علاج جاری ہے ۔
سلمان اکرم راجہ ، شعیب شاہین ، نیاز اللہ نیازی کو عمران خان کیساتھ ملاقات سے روک دیا

متعلقہ خبریں