اہم خبریں

کل عید ہو گی یا نہیں ، مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج شام6بجےوزارت مذہبی امورکوہساربلاک میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاداجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کےاجلاس اپنےاپنےمقامات پرہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
پاکستان میں شوال کاچاندنظرآنےکاآج قوی امکان ہے۔ ریسرچ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کاچاندہفتہ کی دوپہر3بجکر58منٹ پرپیداہوگیا۔
آج مغرب کےوقت چاندکی عمر26گھنٹےسےزیادہ ہوگی۔
مزید پڑھیں :کراچی کے شہریوں کیلئے نئے قوانین لاگو، خلاف ورزی کر نے پر بھاری جر مانے اور سخت سزائوں کے احکامات،جا نئے تفصیل

متعلقہ خبریں