اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک۔ ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ۔ جعفر ایکسپریس پرحملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کی حما یت۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق۔ دہشتگردوں کے سد باب کیلئے مؤثر بیانیہ بنانے کی ہدایات۔
قومی بیانیے اور ملکی سلامتی کے خلاف ہرقسم کے مواد کا سد باب کیا جائے گا۔ ملکی سلامتی اور ہم آہنگی کیلئے تمام صوبوں کا تعاون اور آپسی روابط بڑھانے پر اتفاق۔ قومی بیانیہ نوجوانوں تک پہنچانے کیلئے فلم۔ ڈراموں میں موضوعات اپنائے جائیں گے۔ دہشتگردی کے منفی معاشرتی اثرات کو اجاگر کیا جائے۔ خبروں کا سد باب کیا جائے۔
مزید پڑھیں :میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، بھارت ،بنگلہ دیش، لائوس اور چین میں بھی جھٹکے
