اہم خبریں

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد معیشت میں کافی بہتری آئی،وزیراعظم شہبازشریف

ٰیو اے ای( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مکمل معاشی استحکام کے حصول کیلئے جدوجہد جاری ہے۔ دبئی:معاشی استحکام کا سفر طویل مشکل اورچیلنجز سے بھرپور ہے۔ معاشی ترقی کیلئے اشاریے بہتر ہوئے ہیں۔
پچھلے سال کی نسبت ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد معیشت میں کافی بہتری آئی۔ معاشی ترقی کیلئے اشاریے بہتر ہوئے ہیں۔ پچھلے سال کی نسبت ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد معیشت میں کافی بہتری آئی۔ نوجوان نسل ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہے۔
آئی ٹی شعبے میں ترقی کیلئے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے اقدامات کررہے ہیں۔ آئی ٹی شعبے کیلئے صوبائی حکومتیں اور وفاق مل کر کوششیں کررہے ہیں۔ گندم اور دیگر اجناس میں باقی ممالک نے ہماری نسبت ترقی زیادہ کی۔
پاکستان میں معدنیات کے بے شمار ذخائر موجود ہیں۔ معدنیات کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں چاہتے ہیں۔جنوری میں ترسیلات زر 3ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے۔ مہنگائی 2.5اور شرح سود 12فیصد پر ہے ۔ دبئی:معاشی ترقی کا سفر ابھی کٹھن اور طویل ہے۔
مزید پڑھیں :26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کو تقسیم کیا گیا،ان لوگوں نے ملک کے تمام اداروں کو تباد ہ کردیا، اظہر صدیق

متعلقہ خبریں