اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کا اوور ٹائم بڑھا دیا،پہلے قومی اسمبلی ملازمین کو چار سو روپے فی دن اوور ٹائم ملتا تھا،اب چھ سو روپے اضافے سے یہ ایک ہزار روپے یومیہ کردیا گیا
،اوور ٹائم صرف اجلاس کے دنوں میں دیا جائیگا۔ترجمان قومی اسمبلی نے کہا قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے باقاعدہ منظوری دیدی۔
غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی،538 افراد امریکہ بدر