اہم خبریں

مدرسے کے طالب علم سے معلم کی زیادتی ،بچے نے مدرسے سے بھاگ کر گھر والوں کو بتادیا

چکوال ( نیوز ڈیسک )چکوال میں مدرسے کے طالبعلم سے معلم کی جانب سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے زیادتی کے بعد بچےکے مدرسہ چھوڑنے پرپابندی لگادی تھی، 25 روزکے بعد بچےنے مدرسے سے بھاگ کر گھر والوں کو زیادتی کا بتادیا۔
مزید پڑھیں: خواجہ معین الدین چشتی عرس،بھارت کا 400 پاکستانیوں کو ویزہ دینے سے انکار

متعلقہ خبریں